غیر موروثی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ ورثہ جو حصے میں نہ آیا ہو، جو وراثت میں نہ ملا ہو، ایک قسم کا کاشت کار۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - وہ ورثہ جو حصے میں نہ آیا ہو، جو وراثت میں نہ ملا ہو، ایک قسم کا کاشت کار۔ Not inherited; not holding by hereditary descent.